Skip to main content

Posts

Featured

ہم خوش قسمت ہیں ۔ .We are lucky

  السلام و علیکم شروع کرتی ہوں اس پاک ذات کےنام سے جس نے ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی بخشی اور ہمیں بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے اور ان نعمتوں میں ایک نعمت یہ ہے کہ ہم سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم وہ جو دو جہانوں کے لیے رحمت بنا کربھیجےگئے ہیں ہم ان کے امتی ہیں یہ ہماری خوش قسمتی، خوش بختی ،خوش نصیبی ہے ۔آج میں  آپ کے ساتھ ہمارے پیارے نبی پاک ﷺ کی شفقت، محبت ، الفت اور امت کے لیے تڑپ کا ایک دل افروز واقعہ شیئر کروں گی اس یقین کے ساتھ کے آپ کا ایمان تازہ ہو گا اور آپ کو خود پر فخر ہو گا کہ آپ اُن کے امتی ہیں ۔ ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا اس سے اوپر ...

Latest Posts

علم کی اہمیت ۲۱جون ۲۰۲۱ء۔ .Importance of knowledge

قرآن مجید روح کی غذا ہے ۔ ۱۷جون ۲۰۲۱ء .The Qur'an is the food of the soul

قرآن مجید کا علم سب سے بہترین علم ہے ۔ .Knowledge of QURAN is the best knowledge

علم اللہ تعالی کا انمول تحفہ ۔ ۱۴ جون،۲۰۲۱ء .Invaluable gift of knowledge of Allah Almighty

اللہ سے کیا مانگے؟ ۳۰ مئی ۲۰۲۱ء ، ۱۸ شوال ۱۴۴۲ ? what do you ask for ALLAH

حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے محبت ایمان کی علامت ۴مئی،۲۰۲۱ء ،۲۱رمضان المبارک ۱۴۴۲. Love for Hazrat ALI , may Allah blessed him and grant him peace is the symbol of faith

محرومیاں بلاوجہ نہیں ہوتی۔ ۴ مئی، ۲۰۲۱ ء ،۲۱رمضان۱۴۴۲ ۔ .Deprivation is not without reason