صبر اور شکرگزاری ۲۵اپریل ۲۰۲۱ء ۱۲ رمضان ۱۴۴۲ Gratitude and patience
السلام و علیکم شروع کرتی ہوں اس پاک ذات کےنام سے
جس نے ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی بخشی اور ہمیں بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے اللہ تعالی کی عطا کردہ نعمتوں پر شکرگزاری کابدلہ اور ناشکری کی سزا کے بارے میں مختصر طور پر صبر اور شکرگزاری کے سبق میں جان لیا تھا ۔اب اللہ اپنے بندوں کو نعمتوں عطا کر کے اگر واپس لے لے تو انسان کو ایسے میں کیا اصول کیا طریقہ اپنانا چاہیے ۔ سب سے بہترین حل صبر ہے ۔کیونکہ صبر اللہ تعالی کو پسند ہے اور اللہ کی پسند کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے والے دنیا و آخرت میں سرخرو اور کامیاب ہے۔قرآن مجید کی سورۃ بقرہ کی ایک آیت میں صبر کرنے والوں کیلیے خوشخبری ہے ۔ "اے ایمان والوں!صبر اور نماز سے مدد طلب کرو ۔بےشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ جیسے اللہ کا ساتھ مل جائے اسے اور کس شے کی خواہش رہ سکتی ہے ۔اور اللہ کا ساتھ صبر کے ساتھ نصیب ہوگا ۔اللہ تعالی سب کو صابر بنائے ۔ اور یہ بات جاننا بھی ضروری ہے کہ صبر کب ہو۔ہمارے پیارے نبی پاک ﷺ کا ایک بہت پیارا واقعہ ہے جس سے آپ ﷺ کا صبر بھی پتا چلتا ہے اور آپﷺ نے صبر کے بارے میں کیا نصیحت کی یہ بھی معلوم ہو گا
ایک مرتبہ آپ ﷺ ایک مقام سے گزر رہے تھے وہاں ایک خاتون قبر کے پاس بیٹھی روشنی رہی تھی وہ خاتون آپﷺ کو نہیں پہچانتی تھی تو آپﷺ نے اس خاتون سےکہا صبر کر ۔تو جواب میں وہ خاتون بولی تجھے کیا معلوم میری تکلیف مجھے صبر کرنے کا کہ رہے جاؤ یہاں سے۔ آپﷺ کے بارے میں وہ خاتون نہیں جانتی تھی تو آپﷺ نے بھی کچھ نا کہا صبر کیا خاتون کی اس بات پر اور وہاں سے چلے گئے ۔تبھی وہاں لوگوں نے اس خاتون سےکہا تم پاگل تو نہیں ہو گئی ہو جانتی بھی ہو کہ کس سے کیا بات کر رہی تھی تو خاتون سےکہا کہ کس سے بات کر رہی تھی میں؟ تو جب اسے معلوم ہوا تو بہت پریشان ہوئ او بھاگی گی اور بولی اللہ کے رسول ﷺ مجھے معاف فرما دیجئے میں اس بات سے بے خبر تھی کہ یہ اپﷺ ہیں میں سمجھی کوئی عام آدمی ہے ۔تو آپﷺ نے فرمایا کہ صبر تب ہوتا ہے جب نقصان ہو۔ کچھ عرصے بعد مہینے دو مہینے بعد تو صبر ا ہی جاتا ہے لیکن اصل صبر تب ہے جب نقصان ہو تب آزمائش شروع ہوتی ہے تو اللہ کے لیے صبر کرے اس کا اجر آپ کو اللہ ضرور دے گا اور اس کا اجر جنت ہو گی ۔آپ کہتے ہیں اے اللہ یہ تو نے مجھ سے چھین لیا واپس کے کیا تیرا امانت تھی اے اللہ تو ایسے راضی ہے تو میں بھی تیری رضا میں راضی ہو ۔تو پھر اس رضا مندی، سمجھوتے اور صبر کے بدلے اللہ تعالی آپ کو جنت عطا کرے گے ۔
مگر ہمارا علمیہ یہ کہ اگر ہم سے کچھ غم جائے یا چھین جائے تو ہم ہر وقت ہر گھڑی اس کا واویلا مچاتے رہتے ہیں اور جو ہماری قسمت میں نہیں ہوتا اس کے افسوس اور غم میں بہت ساری خوشیوں سے خو خود کو محروم رکھتے ہیں ۔ اس لیے کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ جب مصیبت آئے تو آنکھوں میں آنسو نا بھرو کیونکہ یہ آنسو آنے والے نئے دنوں، خوشیوں اور مواقعوں کو چھپا لیتے ہیں ۔ اس لیے اللہ کے تھوڑے دیے میں خاموش اور راضی رہنا سیکھیں اللہ تعالی روز قیامت اس راضی ہونے کی وجہ سے زیادہ سے نوازے گے۔ خاموشی لوگوں کی نظر میں کےانا ہے خاموشی اللہ کی نظر میں صبر ہے اللہ تعالی سب کےلئے آسانیاں پیدا فرمائیں دعاؤں میں یاد رکھیں ۔ _____________________________________________ English Translation :I begin with the name of the Holy One who has enlightened our hearts with faith and blessed us with innumerable blessings. Gratefulness for the blessings bestowed by Allah Almighty and briefly patience and gratitude for the punishment of ingratitude. Now Allah has bestowed blessings on His servants and if He takes them back, then what should be the principle and method adopted by man in such a situation. The best solution is patience. Because patience is pleasing to Allah Almighty and those who live according to the will of Allah are prosperous and successful in this world and in the Hereafter. "O you who believe! Seek help through patience and prayer. Indeed, Allah is with those who are patient. The thing to think about is that as long as one is with Allah, what else can he desire? And with Allah is patience." May Allah Almighty make everyone patient. And it is also important to know when to be patient. There is a very lovely incident of our beloved Holy Prophet (PBUH) which also shows his patience and he spoke about patience. Do you know what advice I would like to know? Once you were passing by a place where a woman was sitting by the grave. There was a light. She did not know you. So you told her to be patient. He said, "Do you know my trouble? Please tell me to be patient. Get out of here. The woman did not know about you, so you did not say anything. Be patient with the woman and left." He said to the woman, "You have not gone mad. You know what she was talking to." He said to the woman, "Who am I talking to?" When she found out, she became very upset and ran away. Civil: Excuse me. I was unaware that he was a common man. I said that patience is only when there is loss. After a while, after a month or two, patience is gone, but the real patience is when there is a loss, then the trial begins, so be patient for the sake of Allah, his reward will surely be given to you by Allah and his reward will be Paradise. They said: O Allah, you have taken it away from me. What was your trust? O Allah! You are so pleased. May I be pleased with you. May Allah grant you Paradise in return for this consent, compromise and patience. Will But our knowledge is that if something is lost or taken away from us, we keep on wailing about it all the time and deprive ourselves of many joys in the sorrow and grief of what is not in our destiny. That is why someone has said that when trouble comes, do not fill your eyes with tears because these tears hide the new days, joys and opportunities to come. Therefore, learn to be quiet and content with Allah's little gift. Allah Almighty will reward you more on the Day of Resurrection for being pleased with it. Silence is to be seen in the eyes of the people Silence is to be patient in the sight of Allah. May Allah Almighty create ease for all. Remember in prayers.





Comments
Post a Comment