ہر اختتام ایک نئی شروعات ہے ۔Every End is a new Beginning.
السلام و علیکم شروع کرتی ہوں اس پاک ذات کےنام سے
جس نے ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی بخشی اور ہمیں بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے اور ان نعمتوں میں ایک نعمت ہمارے عضو ہیں ۔اللہ تعالی نے ہر انسان کو دو آنکھیں ناک کان خوبصورت چہرہ عطا کیا ہے اور کسی انسان میں کہیں کوئی کمی رکھی ہے تو وہ اللہ کی مرضی ہے بےشک وہ اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے شاید اسی میں ان کےلئے بہتری چھپی ہے مگر انسان نہیں سمجھتا اس بات کو اپنے خالق کائنات کا جانے انجانے میں ناشکرہ بن جاتا ہے ۔ تو وہ لوگ جن کو اللہ تعالی نے مکمل بنایا ہے ان کو اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے کیونکہ اللہ تعالی نے اُس کو بہتوں سے بہترین رکھا ہے ۔سیدھی سی بات یہ ہے کہ ہمیں جیسے بنایا ہے اللہ تعالی نے بنایا ہے اور وہ کُل کائنات کا مالک ہے کسی بھی صورت میں کسی انسان کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ اُس کی تخلیق میں نقص نکالے یا بُرا بھلا کہے۔ جب کسی گھر میں ایک بیٹی پیدا ہوتی ہےتو اس کے والدین اس کی ہر خواہش پوری کرتے ہیں اور تسکین محسوس کرتے ہیں ۔ اس کے والدین اس ننھی سی کرن کی ہر ادا سے محبت کرتے ہیں اور اُسے خوبصورت ہونے کا احساس دلاتے ہیں اس کے کردار میں خوبصورتی پیدا کرتے ہیں اور وہ اپنے والدین کی بدولت خود کو دنیاحسین ترین خوبصورت لڑکی تصور کرنے لگتی ہے اور حقیقت میں ایسا ہی ہے وہ واقعی ایسی ہے کیونکہ اللہ تعالی نے اُسے خوبصورت بنایا ہے ۔ قرآن کریم میں اللہ فرماتا ہے بےشک ہم نے انسان کو بہترین سانچے میں ڈھالا ہے تو وہ لڑکی اسی احساس کے ساتھ اپنے والدین کے ساۓ میں پروان چڑھتی ہے بڑی ہوتی ہے اور پھر اسے اللہ کے بنائے گئے نظام کے مطابق اسے اپنی زندگی کسی ایسے شخص کے ساتھ منصوب جیسے اللہ تعالی نے اُس کے لیے چُنا ہے اس انتخاب کے لیے اُسے لوگوں کا سامنا کرنا پڑا ہے نا جانے کیوں ہمشیہ ایک لڑکی کو ہی خود کو ثابت کرنا ہوتا ہے ۔ اس عمل میں کوئی بھی آکر اُس کے مان کو اِس لڑکی کے والدین کی محبت کو تربیت کو اپنی باتوں اور ترجیحات کی نظر کر جاتے ہیں کچھ بھی سوچے سمجھے بغیر اور اس بات کی پروا کیے بغیر اس پر کیا گزرے گی یا اس سب سے کسی کی زندگی پر کیا اثر پڑتا ہے آخر یہ کیا بے عقلی ہے ؟ لوگ ایسے کیوں ہوتےہیں؟ آخر ان کو یہ سب کر کے کیا حاصل ہوتا ہے؟ کِس نے اُن کو یہ حق دیا ہے کہ وہ خدا کی تخلیق میں نقص نکالے یا کسی کا دل توڑے ؟ ہمیں کبھی خود کو دوسروں کی جگہ پر رکھنا چاہیے اور اس بارے میں سوچنا چاہیے کیونکہ دل توڑنے کا کوئی کفارہ نہیں ہوتا اس لیے خدارا اپنے الفاظ سے کسی کا دل نہ توڑے اس کو احساسِ کمتری میں مبتلا نہ کرے کسی کو زندگی سے زندگی کی خوشیوں سے دور نہ کریں ۔ذرا سوچئے اور اللہ کی رحمت کو یوں ہی دھتکارے ۔ اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے ۔ اور پیاری لڑکیوں کسی کی باتیں سن کر خود کی زندگی خراب مت کریں ۔یہ زندگی کا اختتام نہیں بلکہ شروعات بھی ہو سکتی ہے ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالی تمہیں کسی شر سے محفوظ رکھنا چاہتے ہو۔اور تمہاری زندگی میں اس سے بھی بہترین کچھ ہو اللہ کے ہر کام میں کچھ بہتری چھپی ہے مگر وہ وقت آنے پر نظر آتی ہے اس لیے اُس وقت کا انتظار کرو ۔وہ بہت جلد بہترین سے نوازے گا انشاءاللہ یہاں قرآن مجید کی آیت یاد آتی ہے " عنقریب ہم تمہیں اتنا نوازے گے کہ تم خوش ہو جاؤ گے" ایک اورآیت ہے کہ " بےشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے " پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ کوئی مشکل نہیں ہے اللہ تعالی تمہیں ایسی جگہ ایسے شر سے محفوظ رکھنا چاہتے جس میں تمہارے لیے کوئی خیر نہیں ۔پھر بھی اگر تم اِسے مشکل سمجھ رہی ہو جان لو کہ اس کے ساتھ اللہ نے آسانی رکھی ہے ۔اللہ تعالی سب کےلئے آسانیاں پیدا فرمائیں دعاؤں میں یاد رکھیں ۔ _____________________________________________
I begin with the name of this holy caste

Who has enlightened our hearts with faith and has blessed us with innumerable blessings and one of these blessings is our limb. Allah Almighty has given every human being two eyes, nose, ears and a beautiful face. Yes, it is the will of Allah. Indeed, He loves His servants more than seventy mothers. Perhaps there is goodness hidden in it for them, but man does not understand this. He becomes ungrateful without knowing it. So those who have been perfected by Allah Almighty should give thanks to Allah Almighty because Allah Almighty has made him the best of many. The straightforward thing is that Allah Almighty has made us as He has made us and that is all. The Lord of the Universe In no case does man have the right to find fault with his creation or to speak ill of it. When a daughter is born in a home, her parents fulfill her every wish and feel relieved. Her parents love every bit of this little ray and make her feel beautiful. They create beauty in her character and thanks to her parents she starts to think of herself as the most beautiful girl in the world. She is really like that because Allah Almighty has made her beautiful. In the Holy Qur'an, Allah says: Verily, We have molded man into the best mold, so the girl grows up with the same feeling in the shadow of her parents, grows up and then, according to the system created by Allah, gives her life to such a person. With the plan as Allah Almighty has chosen for her, she has faced people for this choice. I don't know why only a girl always has to prove herself. Anyone who comes in the process of respecting the love of this girl's parents and training them to look at their own words and preferences without thinking about anything and regardless of what will happen to her or any of them. What effect does it have on the life of? Why are people like that? What do they get by doing all this? Who gave them the right to make mistakes in God's creation or to break someone's heart? We should never put ourselves in the place of others and think about it because there is no expiation for breaking the heart, so God does not break anyone's heart with his words, it does not make him feel inferior. Do not turn away from it. Just think and reject the mercy of Allah in this way. May Allah guide such people. And sweet girls, don't ruin your life by listening to someone's words. This is not the end of life, it may be the beginning. Maybe Allah wants to protect you from some evil. And something better in your life. Yes, there is some improvement in every deed of Allah, but it is visible when the time comes, so wait for that time. He will soon reward you with the best. InshaAllah, the verse of the Holy Quran is remembered here. You will be happy. ”There is another verse that says,“ Indeed, with every difficulty there is ease. ”The first thing is that it is not a problem at all. Allaah wants to protect you from a place where there is no good for you. Even if you are finding it difficult, know that Allah has made it easy for you. May Allah Almighty make it easy for everyone. Remember in your prayers.





Comments
Post a Comment