08-04-2021
شروع کرتی ہوں اُس پاک ذات کے نام سے جس نے ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی بخشی اور ہمیں بے شمار نعمتوں سے نوازا ۔اللہ تعالی نے ہر انسان کی زندگی نشیب و فراز رکھے ہیں انسان کو کسی بھی قسم کے حالات کاسامناکرنےکا عقل و شعور بھی سیکھایا ہےاور ہم سب کے لئے قرآن مجید کو بذر یعہ ہدایت وراہنمائی بنایا ہے اور مشکلات کا راستہ بھی بتایا گیا ہے اپنے اس روزانہ کے سبق میں ان مسائل کا حل تلاش کریں گے۔انشاءاللہ ہم سب اس سے مستفید ہو گے اس سبق کے ساتھ جوڑے رہیں ۔اللہ تعالی سب کےلئے آسانیاں پیدا فرمائیں ___________________________________________



Comments
Post a Comment